Introduction: This is a tiktok video published by Aamirsyed95↙️. The video has now received more than 523 likes, 14 comments and 8 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے. کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھویا ہو گا جو اس نے کبھی بہت سنبھال کہ رکھا ہو گا. کوئی تو خواب ہو گا جو اسکی آنکھ سے ٹوٹ کے بکھرا ہوگا.. کوئی تو ایسا دکھ ہو گا جو دل کو کرچی کرچی کر کے روح تک کو لہو لہان کر گیا ہوگا.... کون کہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتا؟ مرد مجبور نہیں ہوتا؟ قصور عورت کا نہیں ہوتا؟ کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے !! مرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں !!! کبھی دکھ سے تڑپتے مرد کی سرخ انگاروں سی دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا .... "مرد دکھ میں کتنا تنہا ہوتا ہے !!!! یہ بھی سچ ہے کہ ھادی حیات پاگل خانے مردوں سے بھرے ہوئے ہیں حیدرآباد کے سب سے بڑے پاگل خانے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد ملے گے جو کسی کی محبت میں ذہنی توازن کھو گئے !!! جن کی زبان پہ صرف ایک ہی نام رہا جو محبوب کا تھا یہ بھی دنیا کا سچ ہے کہ جب ایک انسان سچی محبت کرتا ہے تو دوسرا انسان محبت سے دستبرار ہوجاتا ہے بس میں کہتا ہوں کہ ہر رشتہ بنانے سے پہلے سوچ لو کہیں آپ کی وجہ سے دوسرا انسان ذہنی توازن نہ کھو دے #از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آبادکہ#tarbela #aamirsyed95 #fever #foryoupgae #viral #hazara #haripur #foryou #attock #zoom #dslr #2023 #today #eid #canon #photography #islamabad #shahfaisalmasjid #police #viral #hardwork #story #1millionaudition #vlog #viral
Duration: 61 sPosted : Thu, 01 Jun 2023 15:48:55Views
56.0KDaily-
Likes
523Daily-
Comments
14Daily-
Shares
8Daily-
ER
0.97%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more