TikTok E-commerce Data Analytics, Choose Tikmeta
Get Started
Introduction: This is a tiktok video published by Zaheer_Golpur. The video has now received more than 45.4K likes, 125 comments and 1.1K shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
Views
436.5KDaily-
Likes
45.4KDaily-
Comments
125Daily-
Shares
1.1KDaily-
ER
10.67%Daily-
Latest Videos
اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے جس نے عمران بھائی کو دوبارہ زندگی دی انکا آپریشن کامیاب رہا، ان دوستوں کا بھی شکریہ جنہوں نے دن دیکھا نہ رات ہر وقت ہسپتال میں موجود رہے، عمران بھائی کے کزن قلب عباس کو درد سنگت کی طرف سے سرخ سلام جس نے اپنے بھائی عمران کے لیے جگر ڈونیٹ کیا۔ اب الحمداللہ دونوں (عمران طالب اینڈ قلب عباس) پہلے سے بہت بہتر ہیں اور انشاءاللہ دو دنوں تک عمران بھائی اپنے گھر اسلام آباد میں شفٹ ہو جائیں گے۔ جہاں پر تین ماہ تک تقریباً شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی ٹیم روزانہ کی بنیاد پر انکا چیک اپ کرتی رہے گی اور پھر انشاءاللہ وہ اپنے آبائی گھر خانوآنہ، جھنگ شفٹ ہو جائیں گے۔ دعا کریں جلد عمران بھائی دوبارہ سٹیج کی زینت بنیں اور جیسے کہ بابا طالب حسین نے کہا تھا کہ میں نے اپنے سننے والوں کو سیم ٹو سیم طالب حسین عمران طالب کی شکل میں دے کر جارہا ہوں وہ رونق قائم و دائم رہے۔ دوہڑہ سنیں اور خاں صاحب طالب حسین کی بات کو سامنے رکھیں کہ سیم ٹو سیم شکریہ #talibhussaindard #imrantalib #zaheer_golpur
10.3K
1.4K
20
Zaheer_Golpur
9 months ago
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more