Introduction: This is a tiktok video published by Ali Sherazi. The video has now received more than 25.2K likes, 293 comments and 2.0K shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
دھوکا دینے والوں کی چار نشانیاں پہلی جب بھی بات ہوگی وہ اپنا بتاتے جائیں گے میں نہ یہ کھویا یہ پایا لیکن آپ کو نہ سمجھنے کی کوشش کریں گے نہ آپ کے مسائل سننا چاہیں گے نہ ہی ان میں کوئی خاص دلچسپی ظاہر کریں گے دوسری نشانی کسی دوسرے پہ الزام لگانے میں ایک منٹ لگائیں گے ہمیشہ خود کو ٹھیک اور دوسرے کو غلط ٹھہرائیں گے اور اپنی غلطیاں ماننے کی بجائے لڑائی شروع کر دیں گے تیسری نشانی معافی مانگ بھی لیں اپنا رویہ نہیں بدلیں گے کیونکہ انسان کی فطرت نہیں بدلتی چوتھی اور آخری نشانی آپ کو کنڑول کرنے کی آپ کو بدلنے کی کوشش میں رہیں گے لیکن جب ان سے کوئی بات کرو تو آگے سے انکی بہت سی مجبوریاں نکل آئیں گی #alisherazivlogs #urduquotes #urdupoetry #foryou
Duration: 51 sPosted : Sat, 02 Sep 2023 19:05:02Views
484.0KDaily-
Likes
25.2KDaily-
Comments
293Daily-
Shares
2.0KDaily-
ER
5.68%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more