Introduction: This is a tiktok video published by 🥀 Rana G Seحwani 🥀. The video has now received more than 67.3K likes, 384 comments and 1.3K shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
اے آسمانوں کی بلندیوں کو شان سے پیدا کرنے والے رب، سرگوشیوں کو سننے والے رب، دلوں کے حال جاننے والے رب، روح کی گہرائیوں کو جاننے والے رب مجھے اپنے حال اور احساسات کو الفاظ دینے نہیں آ رہے.... آپ تو میرے دل کی اذیتوں سے واقف ہیں میری اپنی ذات کی الجھنوں سے واقف ہیں جو چیزیں مجھے بے سکون کرتی ہیں ان سے واقف ہیں آپ ان چیزوں کو ختم کر دیجیے، مجھے سکون دے دیجیے یا اللہ پاک میرے دل کو مضبوط کر دیجئے، فرصت ہے میرے پاس مجھے اسکا صحیح طریقے سے استعمال کرنا سکھائیے اور مجھے صحت دے دیجیے صحت ہے تو یہ فرصت بھی کام آئے گی نااا اے شافع رب میری سن لے مجھے روحانی اور جسمانی دونوں طرح سے اذیتوں کو ختم کر دے اور میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ..😭🤲🏻 آمین ثمہ آمین♥️
Duration: 17 sPosted : Mon, 04 Sep 2023 19:14:31Views
339.6KDaily-
Likes
67.3KDaily-
Comments
384Daily-
Shares
1.3KDaily-
ER
20.31%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more