Introduction: This is a tiktok video published by Ali Sherazi. The video has now received more than 39.3K likes, 732 comments and 6.9K shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ آپکی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ہوتا ہے ہر ایرے غیرے سے بات نہیں کرتا آپ سے لاکھ اختلافات ہوں لیکن کسی اور کی دسترس میں نہیں آتا کسی اور کے لیے دستیاب نہیں ہوتا لیکن ایسا انسان لاکھوں میں کوئی ایک ہوتا ہے جو محبت بھی کرے اور مخلص بھی رہے اور پتا ہے ؟دنیا کا سب سے خوبصورت شخص وہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو جو آپ کا مان رکھنا جانتا ہو جو آپ کو ہر مشکل میں کہے کہکوئی بات نہیں ۔ میں ہوں ناں ؟جو آپ سے کبھی نہ تھکے جو آپ کو سمجھ سکے آپ کی خاموشی کو سن سکے آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ہی رہے ہمیشہ کا ساتھ دے #alisherazivlogs #urduquotes #urdupoetry #foryou
Duration: 53 sPosted : Fri, 08 Sep 2023 07:48:46Views
578.6KDaily-
Likes
39.3KDaily-
Comments
732Daily-
Shares
6.9KDaily-
ER
8.11%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more