Introduction: This is a tiktok video published by 𝕽𝖆𝖓𝖆 ♛ (فیروزوالہ). The video has now received more than 1.6K likes, 59 comments and 6 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
امیر بالاج ! ٹیپو ٹرکوں والے کا بیٹا۔ ایک نامور شخصیت جو کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔ امیر بالاج سے میری کبھی ملاقات نہیں ہوئی بس سوشل میڈیا پہ دیکھا ہوا تھا۔ کافی عرصے سے دیکھتا آرہا ہوں کبھی اسکے بارے میں نہ کچھ غلط سنااور نہ ہی کبھی کچھ ایسا دیکھا۔ حسرت تھی کہ کبھی ملاقات بھی ہو لیکن جو قسمت میں نہ ہو وہ ادھورا ہی رہ جاتا ہے۔ اچانک موت کی خبر سنی تو پیروں تلے زمین ہی نکل گئی۔ امیر بالاج سے کوئی تعلق نہ ہونے کے باوجود بھی پتہ نہیں کیوں بے چینی سی ہے۔ جوان موت کا دکھ ویسے بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اللّٰہ پاک امیر بالاج کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ایک بار فاتحہ پڑھ کر بخشیں اور انکے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کریں آمین۔ #rana2222 #ameerbalaj_tipu_truckanwala
Duration: 0 sPosted : Thu, 22 Feb 2024 12:50:30Views
21.3KDaily-
Likes
1.6KDaily-
Comments
59Daily-
Shares
6Daily-
ER
7.90%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more