Introduction: This is a tiktok video published by ABDUL HASEEB. The video has now received more than 46 likes, 0 comments and 0 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
ایک دفعہ صحابہ کرامؓ نے نبی کریم ﷺ سے دریافت کیا کہ یا رسول اللہﷺ! کیا جانوروں (کی تکلیف دور کرنے) میں بھی ہمارے لئے اجر و ثواب ہے؟۔ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، ہر زندہ اور تر جگر رکھنے والے جانور (کی تکلیف دور کرنے) میں ثواب ہے (صحیح بخاری: 5009 صحیح مسلم : 2244)۔ موٹروے پولیس کے اس افسر کا دورانِ ڈیوٹی تیز رفتار گاڑی کی زَد میں آکر شدید زخمی ہونے والے جانور کو ریسکیو کرنا اور فوراً طبی امداد فراہم کرنا موٹروے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عوام دوست بلکہ مخلوق خدا دوست تربیت کا عملی ثبوت ہے۔ اللہ تعالی ہمیں آسانیاں دے اور آسانیاں تقسیم کا شرف بخشے۔ آمین
Duration: 78 sPosted : Sat, 20 Apr 2024 15:44:59Views
909Daily-
Likes
46Daily-
Comments
0Daily-
Shares
0Daily-
ER
5.06%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more