TikTok E-commerce Data Analysis Platform
Provides comprehensive data analytics of TikTok eCommerce products, influencers, and creative content that can help create popular content and discover hot sales products.
Get Started
Introduction: This is a tiktok hashtag called alisherazivlogs.
The music has now attracted more than
3.0K videos and
947.1M views. It is a very
popular content. The following is videos that related to this music.
Top 50 Hot Videos(#alisherazivlogs)
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ آپکی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ہوتا ہے ہر ایرے غیرے سے بات نہیں کرتا آپ سے لاکھ اختلافات ہوں لیکن کسی اور کی دسترس میں نہیں آتا کسی اور کے لیے دستیاب نہیں ہوتا لیکن ایسا انسان لاکھوں میں کوئی ایک ہوتا ہے جو محبت بھی کرے اور مخلص بھی رہے اور پتا ہے ؟دنیا کا سب سے خوبصورت شخص وہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو جو آپ کا مان رکھنا جانتا ہو جو آپ کو ہر مشکل میں کہے کہکوئی بات نہیں ۔ میں ہوں ناں ؟جو آپ سے کبھی نہ تھکے جو آپ کو سمجھ سکے آپ کی خاموشی کو سن سکے آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ہی رہے ہمیشہ کا ساتھ دے #alisherazivlogs #urduquotes #urdupoetry #foryou
578.6K
39.3K
732
Ali Sherazi
1 years ago
دھوکا دینے والوں کی چار نشانیاں پہلی جب بھی بات ہوگی وہ اپنا بتاتے جائیں گے میں نہ یہ کھویا یہ پایا لیکن آپ کو نہ سمجھنے کی کوشش کریں گے نہ آپ کے مسائل سننا چاہیں گے نہ ہی ان میں کوئی خاص دلچسپی ظاہر کریں گے دوسری نشانی کسی دوسرے پہ الزام لگانے میں ایک منٹ لگائیں گے ہمیشہ خود کو ٹھیک اور دوسرے کو غلط ٹھہرائیں گے اور اپنی غلطیاں ماننے کی بجائے لڑائی شروع کر دیں گے تیسری نشانی معافی مانگ بھی لیں اپنا رویہ نہیں بدلیں گے کیونکہ انسان کی فطرت نہیں بدلتی چوتھی اور آخری نشانی آپ کو کنڑول کرنے کی آپ کو بدلنے کی کوشش میں رہیں گے لیکن جب ان سے کوئی بات کرو تو آگے سے انکی بہت سی مجبوریاں نکل آئیں گی #alisherazivlogs #urduquotes #urdupoetry #foryou
484.0K
25.2K
293
Ali Sherazi
1 years ago
Watch More

یقین جانیے ان پانچ اصولوں نے میری زندگی کو بہت پر سکون بنا دیا ہے پہلا اصول ۔۔ نہ کسی کی برائی کرو نہ کسی کی برائی سنو دوسرا اصول ۔۔۔ کوئی میرے بارے میں کیا بکواس کر رہا تھا یہ جاننے کی بلکل ضرورت نہیں تیسرا اصول۔ اپنی زندگی کو اپنی روٹین کو اپنے حساب سے ترتیب دو چوتھا اصول Stop comparasion اپنا موازنہ دوسروں سے نہیں بلکہ اپنے گزرے کل سے کرو اور خود کو بہتر بناو پانچواں اور آخری اصول دوسروں سے بہت زیادہ توقعات مت جوڑنا ساری امیدیں صرف اس کے ساتھ وہاں کنکشن مظبوط ہے تو زندگی پرسکون ہے #alisherazivlogs #urduquotes #urdupoetry #foryou
191.1K
16.3K
181
Ali Sherazi
1 years ago
Watch More