Introduction: This is a tiktok video published by 💫Positive Vibes 78💫. The video has now received more than 180 likes, 0 comments and 3 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
#CapCut بہت ہی خوبصورت سال گزرا ہے ۔ زندگی کے نئے تجربات سامنے آئے نئے لوگ زندگی میں شامل ہوئے اور کچھ پرانے لیکن بہت اچھے لوگ بچھڑ بھی گئے ۔ اور کچھ سدا بہار رشتے ہمیشہ کی طرح ہمارا سب سے مظبوط سہارہ بن کے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ بچھڑنے والوں کو نیک تمنائوں اور دعائوں کے ساتھ الوداع خدا حافظ اور خائے پا امان🙂 ۔ اور نئے آنے والے دوستوں کو جی آیا نوں ویلکم اور خوش آمدید۔ اور سدا بہار رہنے والوں کو آئی لو یو ٹو 😅🥰۔۔ جو اچھے پل اس سال میں محفوظ ہوئے ان کو ہمیشہ کی لیے یاد رکھنے کی لیے اپنی کچھ لائیو ویڈیوز کی ریکرڈنگ کے طور پہ محفوظ کر رکھاہے دیکھتا رہوں گا اور یاد بھی رکھوں گا ۔ اور یادیں لائیو پر ہی تھوڑی تلخ رہی انکو بھلانے کی پوری کوشش کروں گا ۔ میرا پچلا سال کچھ عزیز دوستوں کی وجہ سے بہت خوبصورت گزرا ان کے نام نہیں لکھوں گا خود ہی سمجھ جائو ۔ آپ سب میرے لیے ایک فیملی کی طرھ ہو جن کے ساتھ روزانہ میں اپنے گزرے دن کی باتیں لائیو پے شئر کرتا ہوں اب تو عادت بہت پختہ ہو گئی ہے جب تک آپ سب سے بات نہ ہو لگتا ہے کہ کچھ ادھورا رہ گیا ھے ۔ یہ ساری باتیں میں ٹک ٹاک کے حوالے سے ہی کر رہا ہوں کیونکہ یہ دوستی اسی پلیٹ فارم پہ ملی ہے مجھے تو میں نیو ایئر کا زکر بھی اسی حوالے سے کر رہا ہوں۔ ان لوگوں کا شکریا جو روزانہ میری فضول سی باتیں اور شاعری اور سپیشلی جو میرے بے سرے سونگ سن کے واہ واہ کرتے ہیں 😅۔ ان کا بھی شکریہ جو منہ پے بول جاتے ہیں بے سرا😅۔ ان کا بھی شکریہ جو اپنے بے سرے سونگ میری طرح اس امید پہ گاتے ہیں کہ اسی وی چنگا گا لینے آ😅۔ان سارے نام نہاد شاعروں کا بھی شکریہ جو اپنے محبوب کا غم آ کر ہمیں سناتے اور واہ واہ کرواتے ہیں۔😅۔ انکا بھی شکریہ جو ہماری دکھی شاعری اور سونگ سن کے اپنے جانووں کو یاد کر کے کمنٹس میں کوجے سے ایموجی کی ساتھ روتے ہیں😭😭😭😭😅😅۔ انکا بھی شکریہ جو حوصلہ بڑھانے کے لیے گیسٹ میں آ کر اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں۔🥰۔ انکا بھی شکریہ جو کمنٹس میں گندی کمنٹ کر کے ہمیں یہ اھساس دلاتے رہتے ہیں کہ ۔۔۔ ایڈے تسی حاجی صاحب ۔۔۔😅😅۔ انکا بھی شکریہ جو بنا بتائے بلاک کر جاتے ہیں اور واپسی پر غصہ بھی ہم سے کے آپنے کبھی کوشش ہی نہیں کی کہ ہم آپکو انبلاک کریں😅۔ انکا بھی شکریہ جو ہمارے مزاق کو زندہ دلی سے برداشت کر کے موقع ملنے پر ہمیں گندی والی جگتیں کر جاتے ہیں😅۔ انکا بھی شکریہ جو ہماری براڈ پر آنے والی ہر خاتون کو ہماری گرل فرینڈ سمجھتے ہیں ۔۔۔🧐۔ کاش اتنی ہوتی بھی تو کیا ہی مزے ہوتے 😭😭😭😭۔ 😅😅😅 ایک بات جو سب سے کہنی ہے وہ یہ کہ آپ سب بہت اچھے ہیں یقینان آپ سب کی پرورش کرنے والی مائیں بہت پیاری ہونگی اللہ پاک سب کی مائوں کو تندرستی اور سلامتی سے نوازے ۔ وہ بھی سوچتی ہونگی کیا نمونے پیدا کیے ہم نے 😅😅😅۔ آخر میں ایک بار پھر سب کا شکریہ او دعائوں کی درخواست آ لو یو آل۔ انلی فار گرلز اینڈ آنٹیز۔۔😅😅۔ اینڈ فار بوائز اور انکلز کو بس یہی ہے کہ سکھی روو تے دوجیاں دی گرل فرینڈز تو سڑنا چھد دیو رب توانوں وی دے گا تے سلام انا ساریاں انکلز نوں جو 45 کے ہو کے وی باتیں 22 کی کر لیتے ہیں 😅😅😅 کوئی بھی بات ناگوار گزرے تو معزرت سب بھائیوں اور لڑکیوں سے 😅😅 #cd #foryou #foryoupage #pakistanzindabad #pakistani #slowmusic🎧🎶slow #CapCut
Duration: 20 sPosted : Fri, 29 Dec 2023 09:30:51Views
2.6KDaily-
Likes
180Daily-
Comments
0Daily-
Shares
3Daily-
ER
6.93%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more