Introduction: This is a tiktok video published by 💫Positive Vibes 78💫. The video has now received more than 131 likes, 0 comments and 2 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
کچھ لوگ کچھ چہرے بظاہر ہماری آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں لیکن جو قربت ان کے ساتھ میں گزاری ہوتی ہےاسکا عکس اور اسکی مٹھاس زبان پر تر و تازہ رہتی ہے ۔ جب ہم کسی کو سچ میں اپنی زندگی میں شامل کر لیتے ہیں تو وہ بھلائے نہیں جا سکتے۔ انکے دور ہونے کے باوجود انکی پرچھائی کو ہم ایسے ہی محسوس کرتے ہیں جیسے وہ ابھی ہمارے پاس ہی ہیں۔ آپ میری زندگی کی وہی کمائی ہوجو نہ صرف میرے بدن بلکہ میری روح میں سانسوں کی طرح سمائی ہوئی ہو ۔آپ سے غفلت مطلب اپنی سانسوں سے غفلت۔🤗 اے قرار من آپ وہ سکون ہو پیاسے کو پانی پی کے ملتا ہے اور روزہ دار کو افطار کے وقت ملتا ہے آپ وہ سکون ہوجو شدید بے قراری میں اچانک آ ملے ۔ آپ وہ خواہش ہو جس کے بعد کسی خواہش کا گماں نہ ہو ۔ آپ وہ انسان ہو جو صرف چاہے جانے کے لیے ہی پیدا کی گئی ہو ۔ آپ وہ افسرا ہو جس کے ہر مشکل سے مشکل راستہ طے کیا جا سکتا ۔ غرض کے ہر جذبے کی انتہا اگر مجھ سے کوئی پوچھے تو میں بے دریغ آپکا نام لے لوں۔ میں تو ایک بے ظرر سا انسان تھا مجھ میں خود کو چاہنے تک کی کوئی خواہش جنم نہ لیتی لیکن آپنے مجھے چاہ کر انمول کر دیا آپکے بعد کوئی خواہش جنم لینے کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ آپ میری محسن ہیں ۔ آپ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں چاہے آپ پاس ہوں نہ ہوں آپ سامنے ہوں نہ ہوں آئی ول آلویز لو یو۔ آئی ول آلویز فیل یو۔ میری دعاوں کا محور آپکی اور بس آپکی زات ہے اور انشااللہ میری دعائیں ہمیشہ آپکو ایسے گھیرے رکھیں گی کہ غم نے کبھی کوشش بھی کی آپ تک رسائی کی تو اوسکو آپ تک آنے کا راستہ نہیں ملے گا ۔ آیت الکرسی تواتر سے آپکے لیے پڑھتا ہوں اپنی دعائو میں مجھے بھی شامل رکھیں۔ 🫴🫴🫴🫴🫴میں روزانہ اپکے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے کار سوتا ہوں #cd #positive #foryou #foryoupage #pakistanzindabad #pakistani #slowmusic🎧🎶slow #CapCut
Duration: 13 sPosted : Sun, 07 Jan 2024 17:01:04Views
1.7KDaily-
Likes
131Daily-
Comments
0Daily-
Shares
2Daily-
ER
7.80%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more