Introduction: This is a tiktok video published by 💫Positive Vibes 78💫. The video has now received more than 208 likes, 0 comments and 0 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
کچھ سلسلے اور تعلقات نام اور پہچان کے محتاج نہیں ہوتے ۔ بس بنا کسی غرض مطلب اور لالچ کے بس نبھائے جاتے ہیں۔ انسان کی کیمسٹری زندگی میں بہت چند یا ایک دو بندوں سے میچ کرتی ہے اور پھر ہمیشہ کے لیے دل و دماغ میں اس طرح مستقل سما جاتی ہے کہ کھریدنے سے بھی نہیں جاتی۔ اور ہمیشہ تسکیں کا باعث بنی رہتی ہے۔ بے شک تکلیف دہ بھی ہو پر یہ احساس کہ دنیا کے ایک کونے میں کوئی شخص ہے جو ہمارا نام آنے پر آج بھی اپنی دھڑکنوں پہ اختیار کھو دیتا ہےہمارے زکر پر آج بھی اسکے ہاتھ کپکپانے لگ جاتے ہیں ۔ ہمیں یاد کر کے آج بھی اسکے مکھڑے پہ مسکراہٹ پھیل جاتی ہے ۔ یہ سب وہ احساسات ہیں جومیں انکے لیے محسوس کرتا ہوں اور یہ احساسات ایک لا حاصل کی دوری کو محسوس تک نہیں ہونے دیتے۔ ایسا لگتا ہے جیسے بس وہ آپکے پاس ہے ارد گرد ہے خوابوں میں خیالوں میں سوچوں میں وہموں میں گمانوں میں خوشیوں میں غموں میں بس اہک آہٹ جس میں اسکا احساس ہو تو سب چیزوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے ۔ ہزار رنج ہوں ناراضگیاں ہوں بس ایک ہیلو کا مسج آپکی صدیوں کی تھکاوٹ ایک لمحے میں غائب کر کے آپکو محبوب کی آغوش کا باسی بنا دیتا ہے ۔ میں نے محبت کو ہمیشہ پر سکوں پایا ہے ۔ ایک بہت حیرانی کی جو بات ہے وہ یہ ک اس شخص کے ساتھ گزارے ہوئے چند لمحے باکی کی تمام عمر کے لیے محبت کا رزق بن جاتے ہیں پر امید بھی ہوں اور اپنی کیمسٹری پہ بھروسہ بھی ہے کہ میرے لیے بھی انکے جزبات ہمشہ ایسے ہی تر و تازہ رہے گے کسی کو دیکھنا ہی روح و دِل کی راحت ہو! اب اِس سے بڑھ کے بھلا اور کیا محبّت ہو!! تُمہارے لمس کو محفوظ کرنا چاہتا ہوں! میں ایک پل تُمہیں چُھو لوں؟ اگر اجازت ہو۔ نیک تمنائو اور دعائوں کے ساتھ اجازت۔۔۔وسلام #cd #foryou #foryourpage #viral #music #poetry
Duration: 95 sPosted : Wed, 10 Apr 2024 17:48:50Views
1.5KDaily-
Likes
208Daily-
Comments
0Daily-
Shares
0Daily-
ER
13.66%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more